Aala Hazrat Bahesiyat e Mujaddid



تاریخ نے اپنے دامن میں اچھی اور بری ہر دو صفت کی حامل شخصیات کو جگہ دی ہے اور ان کے کردار و کمالات کو محفوظ کیا ہے تاکہ آئینَۂ تاریخ میں ماضی کے عکس و نقش کا مشاہدہ حال و استقبال کو جان دار اور شان دار بنانے میں معاون ہو۔ لیکن بعض شخصیات کا پیکرِ احساس ایسا بے مثل و بے مثال ہوتا ہے کہ جنہیں تاریخ محفوظ رکھنے کا اہتمام کرے یا نہ کرے وہ شخصیات اپنی تاریخ خود مرتب کر لیتی ہیں۔








Imam Ahmad Raza Khan aur Tahafuz e Aqaid Islam



اللہ کریم نے سرزمین ہند کو دیگر بے شمار انعامات کے ساتھ علم وفن کی دولت سے بھی نوازا ہے، یہاں سےہزاروں جَلیلُ الْقَدْر اولیا وصوفیا اور علما نے دین اسلام کا پرچم بلند کیا،